: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 11 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) ڈ ا کٹر بی آ ر ا مبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے سا ل اول ڈ گر ی پر و گرام ( بی اے‘ بی کام‘ بی ایس سی) تعلیمی سا ل 2014-15 میں دا خلو ں کی اہلیتی ا متحا ن میں شر کت کے خوا ہا ں امید وا ر وں کو فیس داخل کر نے کی تا ر یخ 11 جو لا ئی مقررکی گئی ہے۔ ایسے ا مید وا ر جو انٹر میڈ یٹ یا اسکے مما ثل کو ئی بھی
سند نہیں ر کھتے ہو ں تا ہم انکی عمر اگر 18 بر س مکمل ہو جائے تو اس اہلیتی امتحا ن میں شر کت کر سکتے ہیں۔ جسکے لئے فیس داخل کر نے کی آ خری تا ر یخ 11 جو لا ئی مقر ر کی گئی ہے۔ اہلیتی ا متحا ن اتوا ر 20 جو لا ئی کو منعقد ہو گا اور کا میا ب امید وا روں کو ڈگری میں د ا خلہ د یا جا ئے گا ۔ ر جسٹر ار امبیڈ کر یو نیو ر سٹی اے سد ھا کر نے یہ با ت بتا ئی۔ امید وار اے پی آ ن لا ئن پر فیس د اخل کر سکتے ہیں۔